چیچہ وطنی کی رہائشی کرونا مشتبہ خاتون جانبحق، اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی

چیچہ وطنی کی رہائشی کرونا مشتبہ خاتون جانبحق،تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی راجہ قاسم محبوب جنجوعہ نے بتایا کہ بشیراں بی بی ساہیوال قیوم ہسپتال میں ائسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھیں بشیراں بی بی چکنمبر 166 نائن ایل کی رہائشی تھی،چند روز پہلے وہاڑی گی تھی،واپس آنے پر طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے خاتون کو قیوم ہسپتال میں شفٹ کردیا گیا،اور کرونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل بھیجواددیے تھے اور وہ اج انتقال کر گئی۔کرونا ٹیسٹ کا رزلٹ آنے پر ہی پتہ چلے گا کہ کرونا ہیے یا نہیں،لیکن ہم نے کرونا احتیاتی تدابیر کے تحت خاتون کو اس کے گاؤں کے قبرستان میں دفنادیا ہے

مزید دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close