‏قائد اعظم میڈیکل کالج سے رواں سال ہی ایم بی بی ایس پاس کرنے والی طالبہ کرونا سے انتقال کر گئی

‏قائد اعظم میڈیکل کالج سے رواں سال ہی ایم بی بی ایس پاس کرنے والی طالبہ کرونا سے انتقال کر گئی ڈاکٹر رابعہ ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج تھی مرحومہ نے آج یکم مئی سے وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں ہاؤس جاب شروع کرنا تھی
اللہ مرحومہ کے ایثار کو قبول فرمائے اور
انکو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ، آمین یا ربّ العالمین

مزید دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close