دیپال پور اوباش نوجوان نے 12 سالہ عظمیٰ زبردستی کا نشانہ بنا ڈالا

دیپالپور کے علاقہ فرید پور جاگیر میں کالی نامی اوباش نوجوان نے 12سالا عظمیٰ بی بی کو زبردستی کا زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ورثاء کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایف آئی آر تو درج کر لی لیکن ہمارا تفتیشی آفسر یٰسین ملزمان سے ساز باز ہو کر انکو گرفتار نہیں کر رہا ہم روزانہ تھانہ حویلی لکھا چکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور ملزمان ہمیں قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں لیکن پولیس کو بھی بتایا ہے لیکن پولیس ملزمان سے پیسے لےکر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور اب تفتیشی ہم سے 0000 2 روپے کامطلبہ کر رہا ہے کہ آپ ہمیں 20000روپے دیں توہم تماری بچی کا ڈی این اے کروائیں گے بچی کے ورثہ کا کہنا ہے کہ ہم بہت غریب لوگ ہیں ہمیں انصاف نہیں مل رہا ہماری وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی سردار عثمان بزدار سے اپیل ہے کہ ہمارے ملزمان کو گرفتار کر کے ہمیں انصاف دلوایا جائے۔

مزید دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button