دیپالپور:کچہری کے باہر فائرنگ باپ بیٹا جان بحق ایک حملہ آور گرفتار

تفصیلات (بیوروچیف دیپالپور)کے مطابق  دیپالپور عدالت میں پیشی پر آئے دو ملزمان باپ بیٹا راجہ خان اور نجم خان پر مخالفین نے

احاطہ کچہری سےنکلتے ہی  فائنرنگ کر دی جس کے نتیجہ۔میں۔باپ بیٹا راجہ خان اور نعیم خان جاں بحق ہو گیے جبکہ ایک بیٹا خوش قسمتی سے اپنی جان بچا کر بھاگنے میں کامیاب ہو گیا ۔پولیس زرایع کے۔مطابق ملزمان ایک قتل کے مقدمہ میں عدالت میں پیشی پر آیے تھے کہ۔مخالفین نے فایرنگ کر دی دن دیہاڑے دو افراد کے قتل۔پر علاقہ بھر میں خوف وہراس پھیل گیا پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ جانے پر کانسٹیبل مظہر خان نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہویے ایک مرکزی ملزم۔کو فرار ہو تے ہویے قابو کر لیا جبکہ دو ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔دونوں نعشوں۔کو۔پوسٹ مارٹم۔کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا ہے۔

پولیس کی جانب سےمزید تفتیش جاری

 

[bzplayer mp4=”https://okaratv.com/wp-content/uploads/2020/03/Depalpur-kachary-2-man-kils-1.mp4″]

مزید دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close