حویلی لکھا دریائے ستلج میں ملہو شیخوکا کے مقام پر کشتی اُلٹ گی 20 سے زائد افراد کے ڈوبنے کی اطلاع 8 افراد کی نعشیں نکال لی گٸیں

افسوس ناک حادثہ کشتی اُلٹ گی
حویلی لکھا دریائے ستلج میں ملہو شیخوکا کے مقام پر کشتی اُلٹ گی 20 سے زائد افراد کے ڈوبنے کی اطلاع 8 افراد کی نعشیں نکال لی گٸیں
حویلی لکھا میں ملحو شیخوکا کے قریب پاک بھارت سرحدی علاقہ میں دریایے ستلج میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گیی کشتی میں سوار تیس کے قریب افراد دریا میں ڈوب گیے اہل علاقہ کی بڑی تعداد اور ریسکیو کی۔امدادی
ٹیمیں امدادی کاروایٸوں میں مصروف ہیں 8افراد کی نعشوں کو نکال لیا گیا ڈوبنے والے دیگر افراد کو تلاش کرنے کے لیے
ریسکیو کی امدادی ٹیمیں اور اہل علاقہ کے معروف غوطہ خور امدادی کاروایوں میں مصروف ہیں بتایا جا رہا ہے کہ ڈوبنے والوں


کی بڑی تعداد منچن آباد کے رہاٸشی ہیں اور وہ یہاں ایک جنازہ۔میں شرکت کے لیے آ رہے تھے پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود ہے
دریا کنارے کہرام برپاء کا سماں ہے علاقہ مکینوں کی بھی بڑی تعداد جاٸے حادثہ پر موجود ہے ڈپٹی کمشنر مریم خان۔کے حکم پر ٹی ایچ کیو
ہسپتال حویلی لکھا میں ایمر جنسی نافذ کر دی گیی ہے اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور اور ڈی ایس پی موقع پر پہنچ گٸے ہیں

مزید دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button