دیپالپور:گاوں کے مکینوں کو گزرگاہ کے لیے زمینوں سے راستہ دینے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا

دیپالپور ؛دپیالپور کا نواحی علاقہ شمس کے میں گاوں کے مکینوں کو گزرگاہ کے لیے زمینوں سے راستہ دینے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا دو گروپوں میں جھگڑا طول پکڑ گیا جھگڑے میں ایک دوسرے پر تھپڑوں مکوں لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی گئی جھگڑے کی فوٹیج ٹی وی ٹو ڈے نے حاصل کر لی جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ۔کس طرح درجنوں افراد ایک دوسرے کو تھپڑوں اور مکوں سے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں جھگڑے میں چار افراد شدید زخمی ہو گئے پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

ٹیگز
مزید دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close