دیپالپور: تھانہ سٹی کی حدود خلیل آباد کالونی میں 36 سالہ شخص کی گھر سےنعش برآمد

 واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور کرائم سین کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئ مزید تحقیقات جاری

لواحقین کا کہنا ہے کہ رات کو گھر میں اکیلا تھا اور گھر کے اندر سے تمام دروازے بند کے ہوے تھے

لواحقین کا یہ بھی کہنا تھا کہ رات گئے تک فون پر گفتگو ہوتی رہی ہے

  یہ واقعہ قتل نہیں بلکہ مبینہ طور پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے لگتا ہے

مزید دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button