دیپالپور کے نواحی گاؤں میں قرض کی عدم ادائیگی پر ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

دیپالپورکے نواحی گاؤں بصیر پور میں زہریلیاں گولیاں کھانے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے افسوسناک واقعہ قرض کی عدم ادائیگی پر پیش أیا۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کیمطابق ناہید کی شادی والدین نے قرض لیکر کی تھی جس کی عدم ادائیگی پر زہریلی گولیاں نوبہاتی دلہن ناہید سمیت تین افراد نے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا زہریلی گولیاں کھانے سے تین افراد جاں بحق جبکہ دو کی حالت تشویشناک جاں بحق ہونے والوں میں ناہید ۔ اشفاق ۔وقاص شامل ستار ۔ صغراں کو حالت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا مقامی پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

مزید دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button