ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک کے احکامات پر ضلع بھر کی کچہریوں مں فل پروف سکیورٹی

تفصیلات کے مطابق کزشتہ روز دیپالپور کچہری میں تین افراد نے ۔عدالت کی جانب سے بری ہونے والے ملزمان پر فائر کر کے دو افراد کو جان سے مار ڈالا۔مزید کچہری کے باہر فائرنگ باپ بیٹا جان بحق ایک حملہ آور گرفتارتھا۔اس واقع کے بعد ڈی پی او عمر سعید ملک نے ضلع بھر کی تمام کچہریوں میں سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کے احکامات جاری کئے ہیں۔تا کہ اس طرح کے واقعات دوبارہ پیش نہ آ سکیں

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھئے دن دہاڑے تحصیل کچہری دیپالپور میں باپ بیٹے کو قتل کردیا گیا

 

مزید دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close