منڈی احمد آباد: ناجاٸز تعلقات کا شعبہ بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا

پولیس زرائع
پرمانند رسول پور میں گھر میں گھس کر محنت کش قتل کردیا گیا.
واقعہ کی اطلاع پر منڈی احمد آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی.
نعش کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی.پولیس
مقتول کی شناخت مومن خان ولد اللہ بخش کے نام سے ہوئی ہے.
مقتول کو کلہاڑی کے پے در پے وار کر کے قتل کیا گیا. پولیس
پولیس نے سراغ لگا کر قاتل سلطان ولد محمود میوء کو گرفتار کر لیا. پولیس ذرائع
ملزم مقتول کا بھتیجا بیان کیا گیا ہے. پولیس ذرائع
قتل مقتول کی بیوی سے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ قرار دیا گیا ہے. ہولیس
پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی. پولیس
قتل میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ایس ایچ او منڈی احمد آباد

مزید دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button