تمام اہل اسلام جو کہ دیار غیر میں مستقیم ہیں انہیں عید کی خوشیاں مبارک ہوں

تمام اہل اسلام جو کہ دیار غیر میں مستقیم ہیں انہیں عید کی خوشیاں مبارک ہوں مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان سینئر نائب صدر صدر مسلم لیگ ن جاپان ملک محمد یونس صدر جاپان پریس کلب عرفان صدیقی ملک جواد مدینہ منورہ زوہیب شہزاد کھوکھر جدہ عرفان سدرہ ن لیگی رہنما سعودی عرب چوہدری لیاقت بھٹہ مکہ مکرمہ نے ہم وطنوں سے ملاقات کی اور عید ملی ۔ال پاکستان کھوکھر آ رگنائزیش کے مرکزی صدر ملک نزیر احمد کھوکھر مرکزی جنرل سیکرٹری ملک راشد صدیق کھوکھر سئنیر نائب صدر ملک معظم غیاث کھوکھر ملک وسیم کھوکھر ملک مجاہد حسین کھوکھو اور صدر کھوکھر یوتھ ونگ عمران زاہد کھوکھر کی جانب سے تمام اہل کھوکھر برادری کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

مزید دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close